پیرس: نئے قوانین کیساتھ ڈزنی لینڈ سیاحوں کیلئے کھول دیا گیاJuly 15, 2020ویب ڈیسک0 ڈزنی لینڈ اور سی میں داخلے کے لیے ایڈوانس بکنگ کی جائے گی جبکہ سیاحوں کا داخلے سے قبل درجہ حرارت چیک کیا جائے گا۔