خیبرپختونخوا کے ہڑتالی ڈاکٹروں کا ’آزادی مارچ ‘میں بھرپور شرکت کا اعلانOctober 5, 2019طارق وحید0 خیبر پختونخوا کے ڈاکٹروں نے یہ اعلان آج ایک وفد کے ہمراہ صوبائی سیکرٹریٹ پشاور میں مولانا فضل الرحمن سے ملاقات میں کیا ہے ۔