صدر عارف علوی سے ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کی الوداعی ملاقاتNovember 17, 2021ویب ڈیسک0 صدر مملکت نے ملکی سیکورٹی کیلئے بطور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹنٹ جنرل فیض حمید کی خدمات کو سراہا۔