چینی مزید مہنگی ، پھلوں کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیاMarch 5, 2025ویب ڈیسک0 کراچی میں چینی 165 روپے سے 170 روپے کلو ، اسلام آباد میں 175 روپے کلو تک فروخت ہو رہی ہے