ڈالرسستا ہونے سے چینی اور آٹے کی قیمتیں بھی کم ہو گئیںSeptember 26, 2023ویب ڈیسک0 2850 روپے میں بکنے والا آٹے کا 20 کلو کا تھیلااب 2700 روپے سے 2750 روپے تک فروخت ہو رہا ہے