اسکوٹر اور اسکیٹ بورڈ چلانے والا کتا، سوشل میڈیا پر وائرل

کتا اسکیٹ بورڈ پر کھڑا ہونا، کچرا باہر پھینکنا، اور لائٹس آن یا آف کرنا بھی جانتا ہے, مالک

آئی فون کی خاطر گردہ بیچنے والا نوجوان بڑی مشکل میں پھنس گیا

14 سال بعد 31 سالہ وانگ شانگ کن آج بھی ڈائیلیسس پر زندہ ہے

کمائی کا نیا طریقہ، ایک کلو ناخن بیچیں اور کمائیں 150 یوان

ناخن کو ادویات کی تیاری کے لئے استعمال کیا جارہا ہے

چین کی سب سے بڑی فوجی پریڈ نے پاکستان کے وقار کو بلند کیا

چین کیساتھ مضبوط تعلق کی وجہ سے پاکستان بھارت کو جواب دینے کے قابل ہوا

مودی کو چین میں سبکی کا سامنا ، سب سے بڑی فوجی پریڈ میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی

تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف ، ولادیمیر پیوٹن ، ایرانی صدر اور شمالی کوریا کے کم جونگ ان شریک ہوئے

جنگ عظیم دوم میں جاپان کیخلاف فتح ، چین میں تاریخ کی سب سے بڑی فوجی پریڈ

انسانیت کو آج جنگ یا امن میں سے ایک کو چننا ہے، چینی عوام تاریخ کے درست رخ پر کھڑے ہیں ، چینی صدر شی جن پنگ

روس کا چینی شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان، چین نے بھی جواباً سہولت دے دی

15 ستمبر سے ویزا فری سفر کی سہولت نافذ، دونوں ممالک کے شہریوں کو 30 دن تک قیام کی اجازت

ہمیشہ پاکستان کے سب سے زیادہ قابلِ بھروسہ شراکت دار رہے ہیں، چین

عالمی منظر نامہ جو بھی رہا ہو پاک چین دوستی ہمیشہ مضبوط اور مستحکم رہی ہے۔

بھارت اور چین میں پروازیں بحال اور تجارت دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق

بھارت اور چین کا برکس سربراہی اجلاسوں کی میزبانی کے لیے بھی ایک دوسرے کی حمایت کا اعلان

اقوام متحدہ میں چین کے سفیر کی ایران پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت

ایران کے پُرامن جوہری ٹیکنالوجی کے استعمال کا احترام کیا جانا چاہیے، فو کانگ

امریکا دوطرفہ تعلقات کو بہتر بنانے کیلئے ضروری اقدامات کرے: چین

چینی وزارت خارجہ نے باہمی احترام، مکالمہ اور تعاون کو تعلقات کی بہتری کی بنیاد قرار دے دیا

چین نے بھارت سے درآمد ہونے والی کیڑے مار ادویات پر ٹیرف عائد کر دیا

چین مزید فعال معاشی پالیسیوں کو اپنائے گا، 2025 میں تقریباً 5 فیصد شرحِ نمو کے ہدف کے حصول کے لیے پُرامید ہیں۔

چین کے ریسٹورنٹ میں خوفناک آتشزدگی ، 22 افراد ہلاک

واقعہ لیاونگ شہر میں پیش آیا ، متعدد زخمی ، حکام نے تحقیقات شروع کر دیں

چین نے معاہدہ نہ کیا تو ہم کر لیں گے ، ڈونلڈ ٹرمپ کا یوٹرن

چین پر ٹیرف 145 فیصد جتنا نہیں رہے گا مگر یہ صفر پر بھی نہیں آئے گا

تجارتی جنگ میں شدت ، 104 فیصد ٹیکس پر چین کا امریکا پر 84 فیصد تک ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

چین کا ٹیرف پر جوابی کارروائی کرنا غلطی تھی ، ترجمان وائٹ ہائوس کیرولین لیویٹ

ٹیرف کے معاملے پر امریکی دبائو قبول نہیں ، آخر تک لڑیں گے ، چین

ٹرمپ کی دھمکی نے امریکا کے بلیک میلنگ رویے کو ایک بار پھر بے نقاب کر دیا

امریکا اور چین آمنے سامنے ، ٹرمپ کی مزید 50 فیصد ٹیرف عائد کرنیکی دھمکی

جو بھی ملک اضافی ٹیرف عائد کرے گا اسے زیادہ ردعمل کا سامنا کرنے پڑے گا ، امریکی صدر

امریکی مصنوعات پر چین کے عائد کردہ ٹیرف کا اطلاق ہو گیا

چین نے ٹیکس کے معاملے پر امریکا سے بات چیت کی کوشش نہیں کی ، غیر ملکی میڈیا

کینیڈا کے بعد چین کا بھی جوابی وار ، امریکی درآمدات پر ٹیرف عائد کر دیا

امریکی اقدامات ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کے قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہیں ، چین

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp