اپٹما نے عید پر 10سے 16مئی تک چھٹیوں کا فیصلہ مسترد کر دیاMay 4, 2021ویب ڈیسک0 10 سے 16 مئی تک چھٹیوں سے ٹیکسٹائل سیکٹر کو 800 ملین ڈالر کا نقصان ہو سکتا ہے۔