چہلم امام حسینؓ: سندھ، بلوچستان میں موبائل فون سروس بندOctober 8, 2020ویب ڈیسک0 کراچی میں چہلم شہدائے کربلا کا مرکزی جلوس نشترپارک سے برآمد ہوگا جس کی گزرگاہوں پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں