قومی اسمبلی :آج 26ویں آئینی ترمیمی بل کی منظوری کا امکانMay 13, 2019ویب ڈیسک0 چھبیس ویں آئینی ترمیمی بل پر بحث کا آغاز10مئی کو ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں ہوا۔ آئینی ترمیمی بل پیش کرنے کی تحریک رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ کی طرف سےآئی۔