گنے کی مناسب قیمت کے ساتھ چینی کی بھی مناسب قیمت ہونی چاہئے، چیئرمین پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کا پریس کانفرنس سے خطاب

شوگر انڈسٹری 1200 ارب کی ہے، جو سرمایہ کاری کرتے ہیں ان کے ساتھ ایسا نہ کریں چودھری ذکا اشرف کا پریس کانفرنس سے خطاب