چدم برم پر بدعنوانی کا الزام ہے۔
اس دوران اپوزیشن کے شدید احتجاج نے وزیر داخلہ امیت شاہ کو پریشان کئے رکھا ۔ امیت شاہ کانگریس کے رہنما غلام نبی آزاد سے بولنے کی اجازت طلب کرتے رہے ۔
من موہن سنگھ، چدم برم، عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجر یوال، مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ پر بھی جوتوں سے حملے ہوچکے ہیں۔
سابق بھارتی وزیر داخلہ نے اپنے ایک انٹرویو میں مسئلہ کشمیر کے فیصلے کو کشمیریوں کی مرضی سے حل کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔



