سب کچھ وزیراعلیٰ پنجاب سیل نے ہی کرنا ہے تو 40 ترجمانوں کا کیا کام؟August 22, 2019شفیق شریف0 ترجمانوں کی فوج ظفر موج میں کون کتنا ایکٹو کون کتنا غیر فعال ہے؟ وزیراعظم ہاؤس نے رپورٹ مانگ لی ہے۔