کراچی پولیس کا کالعدم تنظیم کے چار دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعویSeptember 7, 2019ساجد اعوان0 دہشت گردوں نے دوہزار سترہ میں نجی چینل کی ڈی ایس این جی وین پر حملہ کیا تھا۔