پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت بننے کا کوئی سوال ہی پید ا نہیں ہوتا، فیصل واوڈا
اگر نوازشریف وزیراعظم بنیں گے تو بیٹی وزیراعلیٰ بن سکتی ہے، سابق وفاقی وزیر
عام انتخابات 2024، پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب میں میدان مار لےگی، اعزاز سید
پنجاب، خیبر پختونخواہ میں تحریک انصاف لیڈ کرے گی، ارشادبھٹی
مولانا فضل الرحمان نے جنوری میں عام انتخابات کرانے کی مخالفت کر دی
جنوری میں ملک کے بالائی علاقوں میں موسم شدید سرد اور برفباری ہو گی، مولانا فضل الرحمان
ہم بکے نہ جھکے، ڈٹ کر کھڑے رہے، خرم دستگیر
پاکستان کو جلانے والے وہ خود اپنے انجام کو پہنچے ہیں۔
پی ڈی ایم حکومت میں من پسند حلقوں کو 109 ارب کےسرکاری فنڈزکے اجرا کا انکشاف
32 غریب ترین اضلاع پائیدارترقی پروگرام فنڈزسے محروم
پاکستان کی عوام کو دلدل کی طرف دھکیلا گیا، مولانا فضل الرحمان
عوام جن سے امید لگائے بیٹھے ہیں ان کے پاس ان حالات سے نمٹنے کی صلاحیت نہیں۔
سندھ میں کسی جماعت سے اتحاد نہیں ہوا، رابطے چل رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان
اداروں کو الجھانے کی کوشش کامیاب نہیں ہو گی۔
تمام جماعتیں چاہتی ہیں انتخابات وقت پر نہ ہوں، سراج الحق
ہم بجلی کے بلوں کو نہیں مانتے اور میں نے ان بجلی بلوں کے خلاف تحریک کا آغاز کر دیا ہے۔
ہمیں پی ڈی ایم حکومت کی مخالفت کرنی چاہیے تھی، اے این پی رہنما
اگلی حکومت بھی ن لیگ کی ہی ہے، فیصلہ ہوچکا ہے
سودی نظام کے ہوتے ہوئے ملک ترقی نہیں کر سکتا، سراج الحق
جماعت اسلامی نے 22 سال سودی نظام کیخلاف لڑائی لڑی۔
ڈیڑھ سال میں 6 فیصد کی سالانہ شرح سے ترقی کرتی معیشت کا بیڑہ غرق کیا گیا
پیٹرول، بجلی سمیت اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ کیاگیا، پی ٹی آئی
پی ڈی ایم کی سیاسی جماعتوں سے اتحاد کے امکانات بہت کم ہیں، ایمل ولی خان
خیبر پختونخوا نگراں سیٹ اپ میں جو کچھ ہو رہا ہے، وہ اس سے اختلاف رکھتے ہیں۔
نگران وزیر اعظم کا نام فائنل کرنے کا اختیار وزیراعظم کو دے دیا گیا
اجلاس میں مولانا فضل الرحمان اور دیگر رہنماؤں نے بھی شرکت کی
نگران وزیراعظم کیلئے سیاستدان، ٹیکنوکریٹ اور ماہر معیشت کے نام زیر غور ہیں، حافظ حمد اللہ
باپ (بی اے پی )پارٹی کے اراکین پاکستان مسلم لیگ ن میں شامل ہو رہے ہیں، ترجمان پی ڈی ایم
نگران وزیراعظم، وزیر اعظم اکیلے فیصلہ نہیں کر سکتے، حافظ حمد اللہ
حکمران اتحاد میں شامل تمام جماعتوں کو اعتماد میں لینا ضروری ہے
حکومت جن وعدوں پر قائم ہوئی ایک بھی پورا نہیں ہوا، سراج الحق
حکمرانوں کی مراعات اور پروٹوکول کلچر میں کوئی کمی نہیں آئی۔
اتحادی حکومت کے دور میں لاکھوں افراد روزگار کیلئے بیرون ملک منتقل ہو گئے
اتحادی جماعتوں کے 14 ماہ کے عرصہ میں 12 لاکھ نوجوان بیرون ملک شفٹ ہو گئے
ہم ملک سے اپنی وفاداری ثابت کریں گے، مولانا فضل الرحمان
اقوام متحدہ میں اسرائیل کے مندوب نے پی ٹی آئی کی زبان بولی۔
مولانا فضل الرحمان کو لاعلم رکھ کر بائی پاس کیا گیا، حافظ حمد اللہ
پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں اور حکمراں اتحاد انتخابی اتحاد نہیں
دبئی ملاقات شیڈولڈ میٹنگ نہیں تھی، معمول کی میٹنگ تھی، رانا ثنا اللہ
ایسا کوئی فیصلہ ہوا ہی نہیں جس پر تحفظات ہوں یا کسی کو منانا پڑے

