فیس کا خاتمہ رواں ماہ جولائی 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔
فیس کا خاتمہ رواں ماہ جولائی 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔
فیصلے کا حتمی اعلان وزیراعظم شہباز شریف کریں گے، صارفین کو سالانہ 16 ارب روپے کا ریلیف ملے گا
اس وقت ہر گھریلو صارف سے 35 روپے ماہانہ پی ٹی وی فیس وصول کی جاتی ہے