پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ، پارلیمنٹ کے باہر اپنی اسمبلی لگا لی
ہم سیلاب متاثرین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، ہمارے ساتھ ہونے والے ظلم اور جبر پر ہم واک آؤٹ کرتے ہیں، اسد قیصر
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مانگ لی
جلسہ شام 4 بجے سے رات 10 بجے تک جاری رہے گا۔
پی ٹی آئی کے 4 کارکنوں کی امن عامہ ایکٹ کے تحت سزا معطل
عدالت نے 20 ، 20 ہزار روپے کے عوض ضمانت منظور کی ، 30 دن کے اندر اپیل دائر کرنے کی ہدایت
مخصوص نشستیں، پی ٹی آئی نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
خیبرپختونخوا کے جنرل سیکرٹری علی اصغر کی جانب سے دائر درخواست میں الیکشن کمیشن اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
عدالت نے پی ٹی آئی سمیت 27 یوٹیوب چینلز کو بلاک کرنے کا حکم دے دیا
جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے یوٹیوب چینلز بلاک کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت کی
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی مینار پاکستان جلسے کی درخواست مسترد کردی
عدالت کی درخواست گزار کو ڈپٹی کمشنر کے فیصلے کو چیلنج کرنے کی ہدایت
26 نومبر احتجاج ، تحریک انصاف کے مزید 52 کارکنوں کی ضمانت منظور ، رہائی کا حکم
ریکارڈ کے مطابق درخواست گزار ملزمان ایف آئی آر میں نامزد نہیں ، عدالت کا تحریری فیصلہ
پی ٹی آئی نے لاہور کے بعد سیالکوٹ میں بھی جلسے کی اجازت مانگ لی
تحریک انصاف کی رہنما ریحانہ ڈار نے ڈپٹی کمشنر کو درخواست دے دی
پی ٹی آئی نے 26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی
عدلیہ کی آزادی کے خلاف کوئی ترمیم نہیں کی جا سکتی، درخواست میں موقف
پی ٹی آئی کی ہزاروں خواہشیں ایسی ہیں کہ ہر خواہش پر دم نکلے، طلال چودھری
،پی ٹی آئی کا قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ مضحکہ خیز ہے
26 نومبر احتجاج، پی ٹی آئی کے 40 کارکنوں کی ضمانتیں منظور، رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پانچ پانچ ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کیں
پی ٹی آئی احتجاج کے دوران 170 پولیس اہلکار زخمی اور 11 گاڑیوں کو نقصان پہنچا، آر پی او راولپنڈی
انسانی جانیں بچانے کی خاطر پولیس ریت کی دیوار ثابت ہوئی، ڈی پی او اٹک
پی ٹی آئی مظاہرین کو آنسو گیس شیل کہاں سے ملے؟ آئی جی خیبرپختونخوا نے تحقیقات کا حکم دے دیا
سینٹرل پولیس آفس نے تمام ڈی آئی جیز سے آنسو گیس اسٹاک کی تفصیلات مانگ لیں
پی ٹی آئی کے بارے میں دو ٹوک فیصلے کا وقت آگیا، عرفان صدیقی
قتل و غارت گری اور پاکستان مخالف ایجنڈے پر عمل پیرا گروہ "سیاسی جماعت" کہلانے کا حق رکھتا ہے؟
پی ٹی آئی احتجاج: شرپسندوں کا اہلکاروں پر حملہ، پولیس کانسٹیبل شہید
سی سی ٹی وی فوٹیجز سے شرپسند حملہ آوروں کی شناخت کا عمل جاری ہے، پولیس
تحریک اہداف حاصل ہونے تک جاری رہے گی، پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ
بانی پی ٹی آئی کی ہدایت کے مطابق ہماری پُرامن احتجاجی تحریک کا آغاز کل سے ہر شہر سے ہوگا
پی ٹی آئی احتجاج ، وفاقی پولیس اہلکاروں و افسران کی چھٹیاں منسوخ
ایف سی اور دیگر صوبوں کی نفری بھی 21 نومبر کو اسلام آباد پہنچ جائے گی
پی ٹی آئی نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ کا 19 ستمبر کا فیصلہ بھی کالعدم قرار دے کر پہلے ٹریبونل کو بحال کیا جائے، عدالت سے اپیل
پی ٹی آئی نے 8 نومبر کو پشاور میں شیڈول جلسہ منسوخ کر دیا
صوابی میں ٹینٹ ویلیج لگایا جائے گا جس میں ملک بھر سے ورکرز شریک ہوں گے، ارباب عاصم
پی ٹی آئی نے پنجاب الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل کا فیصلہ چیلنج کردیا
سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ کے 30 ستمبر کے فیصلے پر نظر ثانی اپیل دائر کردی

