کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان سپر لیگ 2020 کا فائنل میچ جیت لیا۔
مقابلے کا دلچسپ لمحہ14ویں اوور کی پانچویں گیند پر دیکھنے میں آیا جب شاہد آفریدی پہلی گیند پر آؤٹ ہوگئے
پی سی بی اور فرنچائزز نے تمام زیرالتوا معاملات کو مل کر حل کرنے پر اتفاق کیا ہے، احسان مانی
کوئٹہ کی ٹیم پشاور کی جانب سے دیا گیا 171 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور 15 اوورز کے اختتام پر7 وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز بنا سکی۔



