’کوئٹہ کی جیت کی اتنی ہی خوشی ہے جتنی پشاور کی جیت سے ہوتی’

کوئٹہ کی جیت کی بہت خوشی ہے جو بیان نہیں کر سکتا،ندیم عمر

پی ایس ایل : سیاسی اور عسکری قیادت نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئی

بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی اسٹیڈیم میں موجود ہیں۔

پی ایس ایل فور کی رنگارنگ اختتامی تقریب

تقریب میں صدر مملکت عارف علوی،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ،وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور سمیت دیگر اہم سیاسی و سماجی شخصیات موجود تھے

گلیڈی ایٹرز میں بلوچستان کے واحد کھلاڑی جلات خان ایک میچ بھی نہ کھیل پائے

جلات خان کی کوچنگ کرنے والے جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ اگر انہں موقع دیا جائے تو وہ بہترین کارکردگی دکھانے کی اہلیت رکھتے ہیں

کراچی: پی ایس ایل میچز کیلئے ٹریفک پلان

شہری اپنی گاڑیاں، حکیم سعید گراونڈ، جامعہ اردو گراونڈ، اتوار بازار گراؤنڈ اور غریب نواز گراونڈ میں پارک کرسکیں گے، ڈی آئی جی ٹریفک

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے پاکستانی کھلاڑی کراچی پہنچ گئے

کپتان سرفراز احمد، انور علی، عمر اکمل، عبدالرزاق، احمد شہزاد، عرفان جونیئر اور حسنین وطن پہنچے ہیں

کراچی: پی ایس ایل فور، 12 ہزار پولیس و رینجرز اہلکار تعینات

پی ایس ایل میچز کی سیکیورٹی کی فضائی نگرانی کے لیے دو ہیلی کاپٹرز بھی مامور ہوں گے۔

پشاور زلمی کا مکمل اسکواڈ پاکستان آنے کو تیار

ماضی کی طرح پشاور زلمی پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کو سب سے بڑا مقصد سمجھ کر اپنا کردار ادا کرے گی، جاوید آفریدی

وزیراعظم کا آئندہ سال پی ایس ایل پاکستان میں کروانے کا فیصلہ

پی ایس ایل کے میچز کے دوران یو اے ای کے خالی اسٹیڈیم  دیکھنے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا، نعیم الحق

برطانیہ، یورپ کے ناظرین پی ایس ایل میچز ہم مصالحہ پر دیکھ سکیں گے

ہم مصالحہ اسکائی چینل نمبر 720 پر آن ایئر ہے ۔ پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب برطانوی وقت کے مطابق شام چار بجے ہم مصالحہ پر براہ راست نشر ہوگی

پی ایس ایل فور: ترکی کے دو کرکٹرز بھی زلمی اسکواڈ کا حصہ

ترکی کے کرکٹرز گوہان گوتک اور مہمت آدین پی ایس ایل فور میں پشاور زلمی اسکواڈ کے ہمراہ ٹریننگ حاصل کریں گے

زلمی کے شائقین کا لہو گرمانے کے لیے پشتو ترانہ جاری

پشتو گلوکارہ گل پانڑا اور زیک آفریدی نے زلمی کے پشتو ترانے میں اپنی گلوکاری کے رنگ بھرے

پی ایس ایل فور، کھلاڑیوں کی سخت نگرانی کی جائے گی

کھلاڑیوں کو بلاوجہ ہوٹل کی لابی میں بیٹھنے پر بھی پابندی ہو گی جبکہ وہ میڈیا منیجر کی عدم موجودگی میں انٹرویوز بھی نہیں دے پائیں گے، ذرائع

پی ایس ایل کے ٹکٹس کی قیمت کا فیصلہ کر لیا گیا

کم سے کم قیمت 500 روپے اور زیادہ سے زیادہ قیمت 12 ہزار روپے مقرر کر دی گئی

پی ایس ایل فور، نیشنل اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش

نیشنل اسٹیڈیم میں 90 سے زائد ہائی ریزولیشن کیمروں کی تنصیب کا کام شروع ہو گیاہے۔

عین ٹائم میں کپتان بدلنے کاسوال نہیں ہونا چاہیے، مصباح

ورلڈ کپ کیلئے سرفراز کا نام بطور کپتان فائنل کردیا گیا ہے، کپتان جو بھی ہو کھلاڑیوں کی محنت کی ضرورت ہے، سابق کپتان

پاکستانیوں کیلئے میرے پاس پیار کے سوا کچھ نہیں، سیمی

پیار و محبت کے ہی ذریعے دنیا کو بہتر مقام بنایا جاسکتا ہے، کپتان پشاور زلمی

پشاور زلمی کی کٹ، اینتھم لانچ چار فروری کو گورنر ہاؤس میں ہوگی

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی تقریب میں شرکت کے لیے خصوصی طور پر پہلی بار پشاور آرہے ہیں

پی ایس ایل 4: دبئی کے میچز کے ٹکٹس آن لائن فروخت کیلئے دستیاب

ٹکٹس کے حوالے سے تفصیلات آئندہ چند روز میں منظر عام پر آجائیں گی

پی ایس ایل فور کی سیکیورٹی فول پروف بنانے کی ہدایات

وزیراعلی نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں منشیات کی سپلائی کی روک تھام کے لئے اسکول انتظامیہ کے ساتھ مل بیٹھ کر نگرانی کا موثر نظام بنایا جائے

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp