پی آئی اے نے ملازمین کیلئے رضاکارانہ علیحدگی اسکیم متعارف کر وادیDecember 7, 2020ویب ڈیسک0 اسکیم جمع شدہ چھٹیاں، گریجوٹی، پراوڈنٹ فنڈ، میڈیکل اور 65 سال تک پنشن کی یک مشت ادائیگیوں پر مشتمل ہوگی