73ویں یوم آزادی: پی آئی اے کا کرایوں میں بڑی رعایت کا اعلانAugust 6, 2020ویب ڈیسک0 جشن آزادی پیکج کے طور پر کراچی، اسلام آباد اور لاہور کے درمیان کرائے میں14 فیصد رعایت دی جائے گی