عدم برداشت کا یہ مطلب نہیں کہ ایسے قانون بنائیں جن کا غلط استعمال ہو سکے،اسلام آباد ہائیکورٹ
پیکا آرڈیننس کے خلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور پی بی اے کی درخواستوں میں ایف آئی اے سے رپورٹ طلب کر لی گئی
محسن بیگ کی ایف آئی آر اختیارات کے غلط استعمال کی کلاسک مثال ہے ، عدالت
ہتک عزت کو فوجداری قانون میں شامل کرنے کے خطرناک نتائج ہیں۔
پیکا آرڈیننس! وزیراعظم کے خطاب سے لگتا ہے انہیں کسی نے درست نہیں بتایا: ہائیکورٹ
ہتک عزت کا قانون پیکا سے الگ بھی موجود ہے، چیف جسٹس
پیکا آرڈیننس آئین سے متصادم ہے کیوں نا اسے کالعدم کردیں، عدالت
آرڈیننس کے ذریعے ایکٹ کو مزید ڈریکونین بنا دیا گیا، عدالت