حکومت نے رابطہ نہ کیا، پیٹرولیم ڈیلر ایسوسی ایشن کا ہڑتال جاری رکھنے کا اعلانNovember 25, 2021ویب ڈیسک0 حکومت کی جانب سے تاحال مذاکرات کیلئے کوئی رابطہ نہیں کیا گیا،حکومت کی زبانی یقین دہانیوں پر مزید بھروسہ مذاق ہوگا, سیکریٹری اطلاعات ایسوسی ایشن