پی سی بی نے ٹیم مینجمنٹ کی تلاش کے لیے پینل تشکیل دے دیاAugust 28, 2019ویب ڈیسک0 پینل ہیڈ کوچ، بولنگ، بیٹنگ اورسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچز کے لیے جمعرات کو امیدواروں کے انٹرویوز کرے گا۔