گوگل نے اسمارٹ فون پکسل 8 اور پکسل 8 پرو متعارف کرا دیئےOctober 6, 2023ویب ڈیسک0 گوگل کی جانب سے ڈیوائسز میں 50 میگا پکسل مرکزی کیمرا سمیت کئی دلچسپ فیچرز پیش کیے گئے ہیں۔