پاک فضائیہ کے سربراہ کا پولینڈ کے آرمڈ فورسز ہیڈکوارٹرز کا دورہ July 24, 2019طارق ملک0 پولش آرمڈ فورسز کے چاق و چوبند دستے نے پاک فضائیہ کے سربراہ کوگارڈ آف آنر پیش کیا۔