سندھ: ڈاکوؤں کے سامنے پولیس بے بس، فوج و رینجرز سے آپریشن کرانیکا فیصلہMay 24, 2021ویب ڈیسک0 حکومت سندھ نے ڈاکوؤں کے خلاف سکھر، کشمور، کندھ کوٹ، گھوٹکی، شکارپور، جیکب آباد اور نوشہرو فیروز سے متصل کچے کے علاقے میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔