پی ٹی آئی احتجاج: شرپسندوں کا اہلکاروں پر حملہ، پولیس کانسٹیبل شہید
سی سی ٹی وی فوٹیجز سے شرپسند حملہ آوروں کی شناخت کا عمل جاری ہے، پولیس
پی ٹی آئی کے ممکنہ لاہور جلسے کیلئے پولیس نے اپنا لائحہ عمل تیار کرلیا
ایس ایچ اوزکے ہاتھ کھول دیئے، 9 مئی میں ملوث بقیہ ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دے دیا گیا
پی ٹی آئی جلسہ شرکاءاور پولیس میں تصادم ، وفاقی وزیر داخلہ نے رپورٹ طلب کر لی
زخمی پولیس اہلکاروں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں، محسن نقوی
پی ٹی ایم رہنما علی وزیر 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
سابق رکن قومی اسمبلی نے امن و امان کو نقصان پہنچانے کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا،پراسیکیوٹر
پولیس کی وردی پہننے پر مریم نواز کے خلاف مقدمہ کی درخواست دائر
وزیراعلی پنجاب نے پولیس آفیشل کی وردی پہنی، قانون کے مطابق کوئی بھی شخص ریاستی اداروں کی وردی نہیں پہن سکتا، درخواست گزار
بہاولنگر واقعہ، تحقیقات کیلئے جوائنٹ انکوائری ٹیم تشکیل
محکمہ داخلہ اورسیکیورٹی اداروں پر مشتمل ٹیم واقعے کی انکوائری کرے گی
بچی کے علاج کیلئے باپ پولیس کی وردی پہننے پر مجبور ہو گیا
اسپتال میں ڈاکٹر بچی کو ایڈمٹ نہیں کررہے تھے اس لیے وردی پہنی، عبداللہ
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے 17 ہزار مقدمات کا انکشاف
وزیر اعظم پورٹل پر 5 ہزار شکایات درج کرائی گئیں لیکن ان کا ازالہ نہیں ہوا۔
کراچی: مختلف علاقوں میں کارروائیاں، پولیس اہلکاروں سمیت 13 ملزمان گرفتار
ملزمان بینک سے رقم لے کر نکلنے والوں کی ریکی کرتے اور لوٹتے تھے۔
کراچی: ڈکیتی میں ملوث سابق ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار گرفتار
دیگر مفرور ملزمان کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، پولیس حکام
کینیڈا میں سری لنکن فیملی قتل
مقتول فیملی کے ساتھ رہنے والے 19 سالہ سری لنکن طالب علم کو گرفتار کر لیا گیا۔
اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا، 3 دہشتگرد گرفتار
گرفتار دہشت گردوں کا تعلق افغانستان سے ہے، سی پی او راولپنڈی
گھوٹکی: مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو ہلاک
رونتی میں موٹروے ایم فائیو پل کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ ہوا۔
کے پی پولیس کا لیز پر دیئے گئے ریسٹ ہاؤس پر مبینہ قبضہ
پولیس کی ملکیتی اراضی کا کل رقبہ 14 کنال ہے اور لیز صرف 92 مرلہ کی تھی، آر پی او
حیدرآباد: مبینہ پولیس مقابلہ، ڈکیت مارے گٸے
ڈاکوٶں کے دیگر ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گٸے۔
لاہور: انٹرپول کے ذریعے مزید 2 اشتہاری گرفتار
رواں برس کے 8 روز میں بیرون ملک سے گرفتار اشتہاری مجرمان کی مجموعی تعداد 5 ہو چکی ہے۔
ترکیہ میں کریک ڈاؤن، 33 اسرائیلی جاسوس گرفتار
ترکیہ کی پولیس نے 8 صوبوں میں آپریشن کیا اور 57 مقامات پر چھاپے مارے۔
کسی بھی خاتون یا بچوں کو بدسلوکی کا نشانہ نہیں بنایا گیا، اسلام آباد پولیس
اسلام آباد پولیس کیخلاف کسی بھی قسم کے پروپیگنڈے سے ہوشیار رہیں، ترجمان
پنجاب میں موٹروے مختلف مقامات سے بند
موٹروے ایم ٹو پنڈی بھٹیاں سے ٹھوکر نیاز بیگ تک دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی۔
لاہور: 24 گھنٹے میں 370 وارداتیں رپورٹ
36شہریوں سے عام شاہراہوں پر ہزاروں روپے اور موبائل فون چھین لیے گئے۔

