پوسٹل سروسز میں مسلسل خسارے کی وجوہات سامنے آگئیںSeptember 23, 2019نعمان مقصود0 پوسٹل سروسز ڈویژن کی آڈٹ رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ پوسٹل لائف انشورنس کے 4 ہزار 261 ملازمین میں سے 57 ملازمین نے تربیت لی، سال 2012 سے 14 کے دوران محکمے کسی ملازم نے تربیت نہیں لی ۔