شہباز گل سے غلطی ہو گئی تو غلطیاں درست ہو جاتی ہیں، وزیر داخلہ پنجابAugust 11, 2022ویب ڈیسک0 ہمارا مقصد انتقام لینا نہیں، حدود سے تجاوز کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہو گی، لیفٹیننٹ کرنل (ر) ہاشم ڈوگر کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت