کورونا: وزیراعظم کا پنجاب میں سلیکٹڈ لاک ڈاون کا اعلانJune 13, 2020ویب ڈیسک0 ملک مکمل لاک ڈاون کا متحمل نہیں ہوسکتا، لوگ کورونا وائرس کو سنجیدہ نہیں لے رہے ہیں،اب ہم سختی کریں گے، عمران خان