پنجاب حکومت نے 38ترجمان مقرر کردیےMay 29, 2019شفیق شریف0 وزیر اطلاعات سید صمصام بخاری نے پنجاب حکومت کے 38 ترجمانوں کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے