پنجاب کے کم تنخواہ دار سرکاری ملازمین کے لیے اچھی خبرMay 28, 2019شفیق شریف0 پنجاب ایمپلائز سوشل سیکیورٹی انسٹیٹیوشن آرڈیننسس میں ترمیم کی سمری وزیراعلی کی منظوری کے بعد کیبنٹ کمیٹی کو ارسال کردی گئی