ڈیرہ اسماعیل خان ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6افراد جانبحقOctober 21, 2019جلال محسود0 ڈیرہ اسماعیل خان کی مقامی پولیس نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا ہے کہ مسافر بس کوہاٹ سے کوئٹہ جارہی تھی۔