زلمی نے قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دیFebruary 17, 2019ویب ڈیسک0 پشاور زلمی کی جانب سے عمر امین نے انتہائی عمدہ اننگز کھیلتے ہوئے دس چوکے اور 1 چھکے کی مدد سے 61 رنز اسکور کئے