بلوچستان میں آٹا بحران سنگین ، 20 کلو تھیلے کی قیمت 2300 روپے ہو گئی
پشاور میں دو دن کے دوران آٹے کے تھیلا 100 سے 150 روپے تک مہنگا ہو گیا
پشاور گھر میں آگ لگنے سے 4 افراد جاں بحق
واقعہ کوچی بازار میں پیش آیا، آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی، ریسکیو حکام
پشاور اور شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز ، 5 خوارج ہلاک
خوارج دہشتگردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے ، اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد
پشاور اور کرک میں پولیس اسٹیشنز ، گیس فیلڈ پر حملے ، 4 اہلکار شہید
دو تھانوں پر دہشتگردوں کے حملے ناکام بنا دیئے ، ڈی پی او کرک
کرم کے فریقین کا پشاور میں جرگہ ، سڑکیں کھولنے اور بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق
جرگہ ارکان کی ایک دوسرے کیساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی ، حکومت سے نقصانات کا ازالہ کرنیکا مطالبہ
غیرملکی انفلوئینسر پاکستان میں سستا ترین ہوٹل کا کمرہ دیکھ کر حیران
نیدرلینڈز کے یوٹیوبر نے پشاور میں ایک ہوٹل کا کمرہ دکھایا جس کا کرایا محض 1.40ڈالریعنی 400روپے تھا،ٹام اب تک 159ممالک کی سیر کرچکے ہیں
پشاور: 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سگنلز بند رکھنے کا فیصلہ
صوبے بھر میں فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کیے گئے ہیں، پولیس حکام
کراچی اور پشاور کے سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
رواں سال ملک میں پانچ پولیو کے کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں
نو منتخب آزاد اراکین کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان
نواز شریف اپنی ذات اور سیاست کا نہیں، ہمیشہ پاکستان اور عوام کا مفاد سوچتے ہیں، شہباز شریف
خیبر پختونخوا میں کل سے سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا فیصلہ
گھریلو صارفین کو سہولت فراہم کرنے کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند تھے
پشاور،رنگ روڈ کبوتر چوک کے قریب دکان میں سلنڈر دھماکہ
سلنڈردھماکےمیں جھلسنےوالوں کی تعداد20سے زائد ہو گئی
پشاور میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 100 روپے کا اضافہ
سردی اور شادی سیزن کے باعث قیمتوں میں مزید اضافے کا بھی خدشہ
پشاور، نجی اسکول کے قریب دھماکہ، 7 افراد زخمی، ایک کی حالت تشویشناک
دھماکا خیز مواد سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا، پولیس
پشاور سے رشکئی موٹروے دھند کی وجہ سے بند
ایم ون موٹروے پر شدید دھند کی وجہ سے حد نگاہ انتہائی کم ہو گئی، موٹروے پولیس
پشاور، غیر قانونی کرنسی ایکسچینج پر چھاپے میں ہزاروں ڈالر برآمد
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا،تحقیقات جاری ہیں، ایف آئی اے
پشاور میں ایک ہفتے کے لیے دفعہ 144 نافذ
5 سے زیادہ افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی عائد
دُھند کے باعث پشاور سے برہان تک بند کی گئی موٹروے کھول دی گئی، پولیس
دوران سفر گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
خیبرپختونخوا میں آج سے بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
حساس علاقوں میں سیاح اور مسافر محتاط رہیں، پی ڈی ایم اے
پشاور: بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے، فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق
ایس ایس پی ظفر احمد نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی۔
مہنگائی کیخلاف ہماری جدوجہد جاری رہے گی، سراج الحق
ملک لوٹنے والوں کا یوم حساب آنے والا ہے۔

