کسی بھی قیمت پر یوگی سرکار کے آگے سرنگوں نہیں ہوں گی۔ کانگریس کی جنرل سیکریٹری کا عزم
کسی بھی قیمت پر یوگی سرکار کے آگے سرنگوں نہیں ہوں گی۔ کانگریس کی جنرل سیکریٹری کا عزم
پرینکا گاندھی کو حراست میں لے کر نا معلوم مقام پر منتقل کردیا ہے جب کہ اردو ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ کانگریس کی جنرل سیکریٹری کو چنار لے جایا گیا ہے۔
اترپردیش کی حکومت خواتین اور بچیوں کی حفاظت کی ذمہ داری کب لینا شروع کرے گی؟ بھارت کی آنجہانی وزیراعظم کی پوتی کا استفسار