لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم سے تفصیلی تفتیش کے بعد ہی قتل کے اصل محرکات سے متعلق علم ہو سکے گا۔
لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم سے تفصیلی تفتیش کے بعد ہی قتل کے اصل محرکات سے متعلق علم ہو سکے گا۔
پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق پروین سکندر گل کی موت سر پر ضربیں لگنے کی وجہ سے ہوئی۔
ویڈیو میں پروین سکندر گل نے اہم رازوں سے پردہ پردہ اٹھاتے ہوئے گھر میں ہونے والی وارداتوں سے متعلق اہم انکشافات کئے ہیں۔