ہنڈا اور ٹیوٹا کے پروڈکشن پلانٹ اکتوبر میں بھی بند رہیں گےOctober 15, 2019ویب ڈیسک0 آٹو انڈسٹری میں عدم استحکام نے جہاں ہنڈا اور ٹیوٹا پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں وہیں پاک سوزوکی اس صورت حال سے بالکل بھی متاثر نہیں ہوئی۔