ڈینگی ٹیسٹ کی زیادہ فیس وصول کرنے والی پرائیویٹ لیبارٹریز کے خلاف کارروائی کا حکمOctober 17, 2019زیشان انور0 فاضل جج نے ریمارکس دیے کہ کوہاٹ میں ایک شخص کی ڈینگی سے موت واقع ہونے کی خبر اخبار میں آئی، کیا کوہاٹ صوبے کا حصہ نہیں ہے؟