ایپل نے پرائیویسی سے متعلق نیا فیچر متعارف کرا دیاSeptember 18, 2020ویب ڈیسک0 نئے فیچر کے تحت آئی فون کے ڈسپلے پر اورنج ڈاٹ نمودار ہو گا جس سے یہ پتہ چلے گا کہ دوسری ایپس ان کی ویڈیو یا آڈیو کال سن رہی ہیں۔