پاک پتن اراضی کیس: نواز شریف سے کیا ممکنہ سوالات کیے جائیں گے؟July 27, 2019شیراز حسنات0 پاکپتن دربار اراضی کیس کے معاملے پر انسدادِ بدعنوانی حکام کو سابق وزیراعظم نواز شریف سے جیل میں تفتیش کرنے کی اجازت مل گئی