نگار جوہر پہلی پاکستانی خاتون لیفٹیننٹ جنرل بن گئیںJune 30, 2020ویب ڈیسک0 لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کو پاکستان آرمی کی پہلی سرجن جنرل تعینات کردیا گیا، آئی ایس پی آر