پاک فوج کے دستے متاثرین کی مدد کے لیےخوشاب پہنچ گئےSeptember 4, 2020ویب ڈیسک0 آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق حالیہ بارشوں سے خوشاب کے 10 دیہات زیادہ متاثر ہوئے ہیں