بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان، پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوریMay 23, 2025ویب ڈیسک0 دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ 28 مئی کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا