محکمہ انسداد بدعنوانی کی تین رکنی ٹیم نے سابق وزیراعظم سے ڈیڑھ گھنٹے تک پاکپتن اراضی کیس سے متعلق سوالات پوچھے
سپریم کورٹ نے پاکپتن اراضی کیس میں جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم ( جے آئی ٹی) کی رپورٹ پر فریقین سے پندرہ یوم میں جواب طلب کر لیاہے۔
جے آئی ٹی کے سربراہ حسین اصغر نے مؤقف اختیار کیا کہ ہجرہ شاہ مقیم اور دربار حافظ جمال کی زمین بھی دی گئی تھی۔
خالق داد لک نے ذاتی وجوہات کی بنا پر جے آئی ٹی کی سربراہی سے معذرت کر لی ہے۔
سپریم کورٹ نے ڈی جی نیکٹا خالد داد لک کو جے آئی ٹی کا سربراہ مقرر کر دیا



