حکومت نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت تعمیرات کیلئے بحریہ ٹاؤن کو موزوں قرار دیدیاMay 20, 2021جاوید سومرو0 حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا ہے کہ نیا پاکستان ہاوَسنگ اسکیم کیلئے بحریہ ٹاوَن سب سے موزوں تعمیراتی ادارہ ہے