قومی ون ڈے اسکواڈ کا برائن لارا کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن
نیٹ سیشن سے قبل کھلاڑیوں نے جسمانی فٹنس اور کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے فزیکل ڈرلز میں بھی حصہ لیا
پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز ، ویسٹ انڈیز کا شائقین کو ایک کی قیمت پر 2 ٹکٹس دینے کا فیصلہ
شائقین کو متوجہ کرنے کیلئے سنگل ٹکٹ کی قیمت آدھی کر دی
پی سی بی میں احتساب اور میرٹ نہ ہونے کے باعث پاکستان میں کرکٹ زوال پذیر
پاکستان کرکٹ بورڈ انتظامیہ نے سات ارب روپے کے ٹھیکے مبینہ طور پر من پسند لوگوں کو دئیے
محمد حفیظ کی چھٹی، چیئرمین پی سی بی کو غیر ملکی کوچز کی تلاش
محسن نقوی وزارت اعلیٰ کی ذمہ داریوں سے الگ ہونے کے بعد قومی ٹیم کے معاملات دیکھیں گے، ذرائع
محسن نقوی بلامقابلہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ منتخب
مدِمقابل امیدوار مصطفٰی رمدے نے اجلاس سے قبل کاغذات واپس لے لیے تھے
انتظامیہ میرا رول واضح کرے تو ریٹائرمنٹ واپس لینے کیلئے تیار ہوں، عماد وسیم
نہیں معلوم کہ پاکستان کو میری کب ضرورت ہو، سابق کرکٹر
پاکستان کرکٹ کی مایوس کُن صورتحال ہے، پی سی بی ریویو اجلاس ڈرامہ تھا، مکی آرتھر
ذکا اشرف نے مجھے دورانِ اجلاس بتایا کہ وہ کپتان تبدیل کرنے جارہے ہیں
کرکٹرز کا فوکس کھیل کے بجائے لیگز پر تھا، سیریز میں شکست پر حفیظ کی وضاحت
ٹیم ڈائریکٹر کی پی سی بی کے قائم مقام سربراہ شاہ خاور سے ملاقات
چیئرمین ذکا اشرف کے 6 ماہ، پاکستان کرکٹ نے کیا کھویا، کیا پایا؟
مختصر عرصے میں پاکستان کرکٹ نے مینجمنٹ سے لیکر کپتانی تک بے حساب تبدیلیاں دیکھیں
وہاب ریاض کو چیف سلیکٹر اور نوید چیمہ کو ٹیم مینجر بنائے جانے کا امکان
سابق کرکٹر عہدہ سنبھالنے کے بعد بھی نگران کابینہ کا حصہ رہیں گے
بابر اعظم کے مداحوں کی ہانیہ عامر کو بھابھی بنانے کی خواہش، اداکارہ کا انکار
'ہماری بھابھی کیسی ہو، ہانیہ بھابھی جیسی ہو'، شائقین کا نعرہ
وسیم اکرم اپنی پہلی اہلیہ ہُما کے آخری لمحات یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے
اہلیہ کے انتقال کے وقت میرے بیٹے چھوٹے تھے، بس یہ پتا تھا انہیں پیار کرنا ہے لیکن یہ سب بہت مشکل تھا، سابق کپتان
کرکٹ میں نظم و ضبط کی ضرورت ہوتی ہے اور اسلام یہی سکھاتا ہے، میتھیو ہیڈن
قومی ٹیم کے ان لڑکوں میں قدرتی صلاحیت ہے، کرکٹ سے انہیں خاص لگاؤ ہے
حنین شاہ بھی بڑے بھائی نسیم شاہ کے نقشِ قدم پر، سوشل میڈیا پر چرچے
نوجوان باولر کا اسٹائل اور رفتار بھی اپنے بڑے بھائی جیسی ہے
و ن ڈے ورلڈکپ , قومی کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ کا ڈیزائن سامنے آ گیا
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نےتقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی
قومی کرکٹر فواد عالم نے پاکستان کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا
وہ اب 'شکاگو کنگزمین' نامی امریکی لیگ میں ایک مقامی کرکٹر کی حیثیت سے کھیلیں گے۔
سینیئر کرکٹرز کے راز فاش کردیے تو لوگ کرکٹ دیکھنا چھوڑ دیں گے، عمر اکمل
ایسا نہ ہو کہ ہماری کرکٹ کا ہاکی سے بھی برا حال ہوجائے۔
محمد عامر کو قومی ٹیم میں واپسی کیلئے گرین سگنل مل گیا
محمد عامر کو جب پی سی بی کہے تو فوری ریٹائرمنٹ واپس لے لیں، ممبر سلیکشن کمیٹی
چاہتا ہوں جو میرے ساتھ ہوا بابر کے ساتھ نہ ہو، سرفراز احمد
پاکستان میں غلطی کا قصوروار ایک شخص کو سمجھا جاتا ہے
افغان کرکٹرز کا پاکستانی کھلاڑیوں کو افغانی سوٖغات کا تحفہ
تحائف جذبہ خیر سگالی کے تحت دئیے گئے ہیں، افغان کرکٹ بورڈ

