پاکستان کا ٹیکس نظام غیر منصفانہ اور بیہودہ ہے ، عالمی بینکApril 17, 2025ویب ڈیسک0 تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس اسی صورت کم ہو سکتا ہے جب سب کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے ، کنٹری اکنامسٹ ٹوبیاس ہاک