شاداب علاج کیلئے منگل کو انگلینڈ روانہ ہوں گےApril 22, 2019ویب ڈیسک0 انگلینڈ میں ڈاکٹر پیٹرک کینیڈی سے وقت لیا گیا ہے، وہ جمعرات اور جمعہ کو لیگ اسپنر کا معائنہ کریں گے، پی سی بی