سینیٹ انتخابات: “امیدوار سے ووٹوں کی خریدو فروخت نہ کرنے کا بیان حلفی لیا جائے گا”February 17, 2021جاوید سومرو0 چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلیٹ کے تحت کرانے سے متلعق کیس کی سماعت کی